Advertisement

کیا آپ تصویر دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ یہ بلی اوپر چڑھ رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے ؟

اکثر سوشل میڈیا پر کچھ ایسی تصاویر وائرل ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کا دماغ چکرا جاتا ہے۔

ایسی ہی ایک تصویر آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں تو پھر اب آپ کی ذہانت کا امتحان ہے، زرا یہ تصویر دیکھ کر بتائیں کہ یہ بلی سیڑھیوں سے اوپر جا رہی ہے یا نیچے اُتر رہی ہے؟

العربیہ نیوز کی خبر کے مطابق تصویر میں ایک بلی دکھائی دے رہی ہے جو یا تو سیڑھیاں چڑھ رہی ہے اور یا پھر سیڑھیاں اتر رہی ہے۔ اخبار کے مطابق آپ اس تصویر کو دیکھ کر جو تفصیل بتائیں گے وہ آپ کی شخصیت کے مزید خفیہ پہلوؤں کا انکشاف کر سکتی ہے۔

اس تصویر کو پہلی بار انگریزی جریدے ’دی مائنڈز‘ نے شائع کیا تھا۔

Advertisement

جس کے مطابق آپ کا اس تصویر میں بلی اور اس کے چلنے کے طریقے کو دیکھنا، زندگی میں آپ کے راستے کا انکشاف کرتا ہے۔

اگر آپ بلی کو سیڑھیاں چڑھتے ہوئے دیکھتے ہیں تو ممکنہ طور پر آپ زندگی کو مثبت اور پر امید انداز سے دیکھتے ہیں۔

اگر آپ بلی کو سیڑھیاں اترتے ہوئے دیکھتے ہیں تو غالبا آپ کی شخصیت نا امیدی اور مایوسی کی حامل ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ آپ منفی زیاہ سوچتے ہیں زندگی میں آپ کو درپیش تجربات اور افراد نے آپ کے زندگی کو دیکھنے کا اسلوب منفی بنا دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version