آسٹریلیا اور سنگاپور میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا

آسٹریلیا اور سنگاپور میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور سنگاپور میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا ہے۔
دوسری جانب سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔
چاند دکھائی دینے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی اس اعتبار سے عید الفطر بروز پیر 2 مئی کو ہو گی۔
مملکت کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی شام عید الفطر کا چاند دکھائی نہ دینے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ چاند دیکھنے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے موصول ہونے والی شہادتوں کی بنیاد پراعلان کیا جاتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement