پانی کے چند قطروں کی قیمت اس پرندے سے بہترکوئی نہیں جانتا

پانی زندگی ہے۔ اسی کی بدولت نہ صرف یہ دنیا قائم ہے بلکہ اس دنیا کو رونقیں بھی اسی سے ہے۔ لیکن انسان نے زمین کے موسم میں بگاڑ پیدا کر دیا ہے یہی وجہ ہے کہ موسمیاتی تغیرات اور زمین کی بڑھتی ہوئی حدت نے گرمیوں کی شدت میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔ اس گرم موسم میں پیاس نے سب کو بے حال کردیا ہے۔ انہیں میں پرندے بھی شامل ہیں۔
Few drops of water, if it could write out its own history … pic.twitter.com/aGjZADYYD6
— Susanta Nanda IFS (@susantananda3) April 8, 2022
آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور چھوٹی بڑی خبر چند ہی لمحوں میں دنیا بھر میں مقبول ہوجاتی ہے اسی طرح کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جس میں پیاس سے بے حال ایک پرندہ اڑنے کی سکت بھی نہیں رکھتا ہے لیکن جیسے ہی اسے پانی کی چند بوندیں اسے ملتی ہے گویا اسے طاقت مل گئی، آپ بھی یہ ویڈیودیکھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

