Advertisement

’’آپ میرے وزیراعظم نہیں ہیں‘‘، ارمینا خان کا ناراضگی کا اظہار

ارمینا خان

جہاں ایک طرف شوبز شخصیات شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دے رہی ہیں، وہیں کچھ اداکار ناراض بھی نظر آرہے ہیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ ارمینا خان نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مختصر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ’’آپ میرے وزیراعظم نہیں ہیں‘‘۔

Advertisement
Advertisement

واضح رہےکہ قومی اسمبلی نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیا قائد ایوان منتخب کیا جہاں انہیں 174 ووٹ ملے۔

شہباز شریف کی ٹوئٹربائیو میں حلف اٹھانے کے بعد ’ پرائم آف منسٹر آف اسلامک ری پبلک آف پاکستان ‘لکھ دیا گیا ہے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی نے اپنی حکومت کے خاتمے اور آنے والی حکومت کی تشکیل کے خلاف بدھ (13 اپریل) سے ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Next Article
Exit mobile version