Advertisement

عامر لیاقت کی سابقہ بیوی کو رمضان ٹرانسمیشن پر مبارکباد

عامر لیاقت نے اپنی سابقہ بیوی کو رمضان ٹرانمیشن کرنے پر مبارکباد پیش کر دی۔

رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے رکن اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے سابقہ پہلی بیوی بشریٰ اقبال کو رمضان ٹرانسمیشن کی مبارکباد دی ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین کی انسٹا اسٹوری کا ایک اسکرین وائرل ہورہا ہے جس میں عامر لیاقت اور ان کی پہلی اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال کی ایک پرانی تصویر لگی ہوئی ہے اور ساتھ میں عامر لیاقت کا پیغام درج ہے۔

اس پیغام میں عامر لیاقت نے اپنی پہلی بیوی کو ان کی آنے والی رمضان ٹرانسمیشن کی مبارکباد دی ہے۔

Advertisement

مذکورہ اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر تو وائرل ہو رہا ہے تاہم اب یہ عامر لیاقت کی انسٹااسٹوری پر موجود نہیں ہے۔

واضح رہے کہ سیدہ بشریٰ اقبال نجی ٹی وی چینل پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی وہیں جبکہ عامر لیاقت اس سال کوئی رمضان ٹرانسمیشن نہیں کریں گے کیونکہ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک بین الاقوامی پراجیکٹ میں مصروف ہونے کی وجہ سے انہوں نے ابھی تک رواں سال رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں عامر لیاقت نے تیسری شادی ٹک ٹاکر دانیہ شاہ سے کی ہے جس کے بعد یہ افواہیں بھی پھیل رہی تھیں کہ دانیہ جلد شوبز میں کام کریں گی اور عامر لیاقت اپنی اہلیہ کو خود شوبز میں متعارف کروائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Next Article
Exit mobile version