Advertisement

پنجاب میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک

پولیس

پولیس

صوبہ پنجاب میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلہ میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پولیس مقابلہ احمد پور شرقیہ کے تھانہ نوشہرہ جدید کی حدود میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو ہلاک اور  اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت صدیق عرف ڈھول، کریم بخش عرف بلا،  رفیق کھوکھر، بشیر عرف جنگلی ، اور سعید عرف شیدا کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے کہا کہ ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں نے چند روز قبل لودھراں میں  قیدی لے جانے والی پولیس پارٹی پر حملہ کیا تھا۔

  پولیس نے بتایا کہ ہلاک ڈاکو  پولیس ملازمین کو زخمی کر کے ساتھی قیدی پولیس حراست سے لے کر سرکاری اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے تھے۔

Advertisement

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ ہلاک ڈاکو رحیم یار خان، لودھراں، بہاول پور کے متعدد تھانہ جات کو سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version