پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ ہرے بھرے پاکستان کا خواب دیکھا، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ ہرے بھرے پاکستان کا خواب دیکھا۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انرجی محکمے کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی کارکردگی میں بہت بہتری آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ پہلا صوبہ ہے جو چھ ڈسٹرکٹ سے کچرا اُٹھا رہا ہے، اور یہ منصوبہ شروع کررہا ہے، پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ ہرے بھرے پاکستان کا خواب دیکھا۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ لاڑکانہ ،سکھر اور حیدرآباد میں بھی پروجیکٹ شروع کریں گے، وقت کے ساتھ ساتھ کچرے میں اضافہ ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

