Advertisement

مایا علی اپنے کس ڈرامے کے سیکوئل کی تیاری کی خواہش مند ہیں

مایا علی کا نام پاکستانی شوبزانڈسٹری میں کسی تعرف کا محتاج نہیں وہ ایک باصلاحیت اداکارہ، عمدہ میزبان اور خوبصورت ماڈل ہیں۔ انہوں نے نہایت کم وقت میں اپنی بہترین اداکاری کی بدولت دنیا بھر میں نام کمایا۔

مایا علی نے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی جبکہ وہ کئی کھیل سے بھی شغف رکھتی ہیں جن میں باسکٹ بال، کرکٹ، ہاکی، ٹینس اور بیڈ مینٹن شامل ہیں۔

مایا علی نے ڈرامہ درشہوار سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا پھر اس کے بعد مشہور ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیا جن میں ایک نئی سینڈریلا، پیا من بھائے، لاڈوں میں پلی، رنجش ہی سہی، میری زندگی ہے تو، شناخت، دیاردل، ضد اور من مائل شامل ہے۔ جبکہ فلم  طیفا ان ٹربل میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

مایا علی کو حال ہی میں ایک مارننگ شو میں مدعو کیا گیا جس میں انہوں نے ذاتی زندگی پر اپنی رائے کا اظہار کیا، میزبان کے ایک سوال پر آپا اپنے کس ڈرامے کا سیکوئل بنوانا چاہتی ہیں تو انہوں نے عون زارا کا نام لیا اور کہا کہ وہ چاہتی ہیں اس کا سیکوئل بنایا جائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version