Advertisement

ویڈیو: اعجاز اسلم کے کپڑے لائیو شو میں پھٹ گئے

رمضان میں نشر کیے جانے والے نجی چینل کے گیم شو میں ایک طرف شائستہ لودھی فلور پر پھسل گئی، پھر ثنا جاوید کے منہ پر بیگ گرا اور اب اداکار اعجاز اسلم کی بھی ویڈیو سامنے آگئی ہے کہ شو کے دوران ان کا پاجامہ ہی بھٹ گیا۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ شو کے میزبان اس واقعے کی تفصیلات بتا رہے جس پرنا صرف وہاں بیٹھے سب مہمان بلکہ خود اعجاز اسلم بھی محظوظ ہو رہے ہیں۔

میزبا ن نے اس واقعے سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایاکہ اعجاز اسلم کا پاجامہ پھٹ گیا ہے، لائیو شو میں ایسی چیزیں ہو تی رہتی ہیں، اسی لئے انہوں نے سب اداکاروں کو اسٹیج پربیٹھا دیا ہے۔

اعجاز اسلم  پھٹے ہوئے پاجامے کے ساتھ بیٹھے ہوئے مسکرا رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: گیم شو کے دوران ایسا کیا ہوا کہ شائستہ لودھی اسٹیج پر گرگئیں

یہ بھی پڑھیں: گیم شو کے دوران ثنا جاوید کے منہ پر بیگ گرپڑا، ویڈیو وائرل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version