Advertisement

رنویر نے دیپیکا پڈوکون کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے، ویڈیو وائرل

بالی وُڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنویر سنگھ نے اہلیہ کو لکشمی قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وُڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رنویر اپنی آنے والی فلم ’جیش بھائی جوردار‘ کے گانے ’فائر کریکر‘ کو لانچ کرنے کے لیے منعقد کی گئی تقریب میں اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کی تعریفوں کے پُل باندھ رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رنویر کہہ رہے ہیں کہ ان کی اہلیہ، اداکارہ دیپیکا پڈوکون ان کے گھر کی لکشمی ہیں۔

رنویر نے کہا کہ تو میں ہوں کیونکہ میرے گھر میں لکشمی ہے‘۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ’جب سے میری لائف میں آئی ہے جو پٹڑی پکڑی ہے وہ مجھے منزل تک لے کر گئی ہے‘۔

رنویر سنگھ نے کہا کہ دیپیکا پڈوکون 2012 میں ان کی زندگی میں آئی تھیں اور اب اس ساتھ کو پورے 10 سال مکمل ہوگئے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ رنویر سنگھ کی مذکورہ نئی فلم 13مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version