Advertisement

اپوزیشن عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرلے ان کو شکست ہوگی، شوکت یوسفزئی

خیبرپختون خوا کے وزیر پارلیمانی امور شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ  اپوزیشن عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرلے ان کو شکست ہوگی۔

وزیر پارلیمانی امور خیبرپختون خوا شوکت یوسفزئی نے محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرلے ان کو شکست ہوگی۔

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ خیبر پختونخوا عمران خان اور پی ٹی آئی کا مضبوط قلعہ ہے، اپوزیشن کو دن میں تارے نظر آ جائیں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ 51 ارکان کا جھتہ 94 ارکان کی حکومت کیسے ختم کر سکتا ہے، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی فولاد کی طرح مضبوط ہے، ضمیر فروشی یا ضمیر خریدنے پر بھی سپریم کورٹ سوموٹو لے۔

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان پر ارکان اسمبلی کا مکمل اعتماد ہے، جو اپوزیشن عوام کے پاس جانے سے خوفزدہ ہے وہ ہمارے خلاف کیا کر سکے گی، قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version