راشد خان نے یونس خان کو کس زبان میں خوش آمدید کہا؟ٹویٹ وائرل

افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرکٹر راشد خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے کوچ بننے پر ان کا خیر مقدم کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق راشد خان نے یونس خان کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے پشتو میں ’پخیر راغلی یونس بھائی‘ (ویلکم یونس بھائی) لکھا۔
ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا منتظر ہوں۔انشاء اللہ
Pakhair raghle Younus Bhai looking forward to learn the most for you INSHALLAH 👍
Advertisement— Rashid Khan (@rashidkhan_19) April 4, 2022
خیال رہے کہ یونس خان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ افغان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام کرنا میری شدید خواہش رہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ افغان بورڈ سے بات چیت2011 سے جاری تھی آخر کار اب میں افغانستان کی قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ بن گیا ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

