Advertisement

تیز ہواؤں سے آتشزدگی، 8 ہزار من گندم جل کر خاکستر

روجھان شہر میں تیز ہواؤں کے باعث آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روجھان شہر کے نواحی علاقے سونمیانی میں آندھی اور تیز ہواؤں کے باعث آگ بھڑک اٹھی، آگ نے پوری بستی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

اتشزدگی کے باعث 25 کے قریب گھر ،1 ٹریکٹر ٹرالی ، 8 ہزار من گندم  اور  45 کے قریب مویشی جھلس کر زخمی اور بیشتر قیتمی جانور ہلاک ہوگئے ہیں۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ آگ سے کسی قسم کی کوئی انسانی جان کو نقصان نہیں ہوا۔

یاد رہے کہ کچھ روز قبل سیالکوٹ میں سگریٹ کے باعث  گھر کے اندر آگ بھڑک اٹھی تھی۔

Advertisement

  آتشزدگی کے باعث 2 بھائی جھلس کر جاں بحق ہوئے تھے جبکہ 2 بچوں سمیت 4 افراد بھی متاثر ہوئے تھے۔

ریسکیو حکام نے بتایا تھا کہ جاں بحق ہونے والوں میں اکرم اور علی رضا شامل ہیں جبکہ چاروں زخمیوں کو علامہ اقبال سول اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
Next Article
Exit mobile version