Advertisement

ایسا لگتا ہے جیسے 90 کی دہائی میں واپس لاہور پہنچ گئی ہوں، جمائما

مسلم لیگ ن کی جانب سے 17 اپریل کو عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کا اعلان کیاگیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن برطانیہ قیادت کی جانب سے یہ اعلان حال ہی میں نواز شریف کے بیٹوں کے پارک لین فلیٹس کے باہر ہونے والے احتجاج کے ردعمل میں کیا جا رہا ہے۔

اس احتجاجی اعلان کے بعد جمائما گولڈ اسمتھ نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ میری رہائش گاہ کے سامنے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا احتجاج جاری ہے۔

عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے بتایا کہ میرے بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، سوشل میڈیاپر وہی کردار کشی میرے بارے میں کی جا رہی ہے،ایسا لگتا ہے جیسے میں 90 کی دہائی میں واپس لاہور پہنچ گئی ہوں۔

جمائما نے اپنی اس ٹوئٹ کے آخر میں ’پرانا پاکستان‘ کا ہیش ٹیگ بھی لکھا۔

Advertisement

جمائما نے اسی حوالے سے ایک اور ٹوئٹ کی، جس میں ان کا کہنا ہےکہ ایک بار پھر، احترام کے ساتھ- میں اپنے سابق شوہر یا اپنے بھائی کے سیاسی اعمال یا بیانات کی ذمہ دار نہیں ہوں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version