Advertisement

مولانا طارق جمیل کی آنکھ کا آپریشن، کالا چشمہ پہنے لیکچر دینے کی تصاویر وائرل

مولانا طارق جمیل

نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کے  پسندیدہ مبلغ ہیں۔

ان کی شہرت کی وجہ یہ بھی ہے کہ وہ معاشرے میں نفرت یا  تفرقہ پھیلانے کے بجائے ہمیشہ ہر پلیٹ فارم پر محبت کی بات کرتے ہیں اور دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ مسکراہٹیں بھی بکھیرتے نظر آتے ہیں۔

مولانا طارق جمیل نے انسٹا گرام پر اپنی چند تصاویر شئیر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ  دائیں آنکھ میں موتیا کے باعث آپریشن ہوا ہے جس کی وجہ سے مجھے دورانِ لیکچر کالا چشمہ پہننا پڑا۔

انہوں نے اس پوسٹ میں اپنے چاہنے والوں کو مزید بتایاکہ رمضان میں جاری سیریز ’ پیغام قرآن ‘ نے مجھے آرام کرنے نہیں دیا لہٰذا میں دنیا بھر کے طلباء اور عوام کے لیے لیکچر دینے آیا ہوں۔

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version