Advertisement

خیبر پختونخوا، گرمی کی شدت بڑھنے سے سیلاب کا خدشہ

سیلاب کا خدشہ

خیبرپختونخواہ میں گرمی کی شدت بڑھنے سے سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں ہیٹ ویو کی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آئندہ 4 سے 5 دنوں کے دوران درجہ حرارت معمول سے5 -07 سنٹی گریڈ بڑھنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر سے برف کے پگھلنے کی شرح بڑھنے سے فلڈ کا خدشہ ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق پانی کے راستوں کے قریب رہنے والے آبادیوں کے تمام متعلقہ ادارے ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس سے قبل محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں 26 اپریل تا 02 مئی کے دوران دن کے درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان  ظاہر کیا گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے 3 وکٹ پر 180 رنز بنا لیے
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version