Advertisement

اس بلی کا میوزیکل تجسس دیکھ کر آپ بھی ہنسنے لگیں گے

بلیاں کسے پسند نہیں، یہ اپنی حرکتوں اور شرارتوں سے ہر ایک کو اپنی جانب متوجہ کر لیتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گھروں میں جس جانور کو پالتو جانور کے طور پر رکھا جاتا ہے ان میں بلی سر فہرست ہے۔

بلی کسی بھی شے کو پہلی بار دیکھتی ہے تو اسے دھیرے دھیرے اس کے قریب جاتی اور ڈرتے ڈرتے اسے چھونے کی کوشش کرتی ہے جب کہ اسے یہ یقین نہ ہوجائے کہ وہ شے اس کے لئے نقصان کا باعث نہیں وہ اس سے مانوس نہیں ہوتی۔

بلیاں موسیقی کے آلات سے کسی قدر خوف زدہ ہوتی ہیں جب اسے بجایا جاتا ہے تو وہ ہر سر کے ساتھ چونک جاتی ہے۔

یہاں پر ایک ایسی ہی ویڈیو شیئر کی جارہی ہے جس میں ایک بلی مالک کے گٹار کے ڈبے کو دیکھ کر چھونے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ساتھ ہی گٹار کے تاروں کو کی آواز پھر چونک بھی رہی ہے دیکھیں کہ کیسے یہ بلی دونوں کام کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version