Advertisement

عمران خان کا کل تک جانے کا موڈ نہیں لگ رہا، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عمران خان کا کل تک جانے کا موڈ نہیں لگ رہا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہی لوگ 3 اپریل تک سپریم کورٹ کی تعریف کررہےتھے، عمران خان کا کل تک جانے کا موڈ نہیں لگ رہا۔

انہوں نے کہا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج میں بھی بہت بہتری آئی ہے، معاشی پالیسی میں استحکام سے معیشت میں بہتری آئے گی، سپریم کورٹ نے آئین کی سربلندی کا فیصلہ سنایا۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد غیر یقینی صورتحال میں بہتری آئی، جمہوریت اور آئین پسند قوتوں کو مبارکباد دیتا ہوں، جاتے جاتے بھی کچھ لوگوں کو شرارتیں سوجھ رہی ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی تھا، سپریم کورٹ نے آئین کی سربلندی کا فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد غیر یقینی صورتحال میں بہتری آئی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ معاشی پالیسی میں استحکام سے معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹاک ایکسچینج میں بھی بہت بہتری آئی ہے،  سرمایہ کار پھر ملک میں پیسہ لگانے کے لیے تیار ہورہے ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عمران خان جانے کا موڈ نہیں لگ رہا، کل اسمبلی کے اجلاس کے بعد عمران خان  کو گھر بھیجیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version