Advertisement

‘امید تھی جلد اجلاس ہو جائے گا لیکن اب لگتا ہے مذید کچھ دن مسافر رہیں گے’

عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنماء عظمی بخاری نے کہا ہے کہ  امید تھی جلد اجلاس ہو جائے گا لیکن اب لگتا ہے مذید کچھ دن مسافر رہیں گے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں لیگی رہنما عظمی بخاری نے کہا کہ جس ہوٹل میں رہ رہے تھے اس میں جگہ کم ہے ، نئے ہوٹل منتقل ہو رہے ہیں اور یہاں امن و امان کا مسئلہ بھی پیدا ہو رہا تھا۔

عظمی بخاری نے کہا کہ مونس الہی کی کروڑوں روپے رشوت کی آفر کا اکٹھے رہ کر مقابلہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، امید تھی جلد اجلاس ہو جائے گا لیکن اب لگتا ہے مذید کچھ دن مسافر رہیں گے۔

واضح رہے کہ  کچھ روز قبل بھی اپنے جاری بیان میں کہا کہ عظمی بخاری نے کہا تھا کہ عمران خان نے اپنے ذاتی مفاد کیلئے آئین پاکستان کو پیروں تلے روندا۔

انہوں نے کہا کہ 9 اپریل کو اب شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب ہوں گے، آئین اور پاکستان کے مطابق فیصلہ آنے پر سپریم کورٹ کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version