Advertisement

سگریٹ مہنگا ہونے پر نوجوان کا منفرد انداز میں احتجاج، خودکشی کی کوشش

سگریٹ مہنگا ہونے پر نوجوان نے شہباز شریف حکومت کے خلاف منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کروایا اور اس دوران اس نے خودکشی کی کوشش بھی کی۔

مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کی حکومت آتے ہیں پاکستان میں سگریٹ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔  جس کے باعث سگریٹ نوشی کے عادی نوجوانوں بہت پریشان دکھائی دیتے ہیں اور وہ حکومت سے سگریٹ کی قیمت میں کمی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

آج ہم آپ کو ایسے ہی ایک نوجوان سے ملانے جارہے ہیں جو اپنے گلے میں سگریٹ کی خالی ڈبیوں کا ہار ڈالے ہوئے منفرد انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروارہا ہے ، اس دوران نوجوان نے سگریٹ کی قیمت میں اضافے کے حوالے سے ایک دلچسپ گانا بھی گایا۔

بول بز کے اینکر کاکا رپورٹر کے ساتھ  انٹرویو کے دوران سگریٹ کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرنے کی کوشش بھی کی۔

نوجوان کا کہنا تھا کہ میں  برانڈ والی سگریٹ پیتا تھا اور ایک دن میں پورا ڈبا خالی کردیتا تھا لیکن آہستہ آہستہ سستی والی سگریٹ پینے لگا ، اب وہ بھی اتنی مہنگی ہوگئی ہیں تو میں کیا کروں، کوئی اور نشہ بھی نہیں کرسکتا کیوں کہ وہ تو اس سے بھی مہنگا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version