بلدیاتی نمائندوں کوپارٹی ٹکٹ کارکردگی کی بنیاد پرجاری کیے جائیں گے، نثار کھوڑو

نثارکھوڑو نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کوپارٹی ٹکٹ کارکردگی کی بنیاد پرجاری کیے جائیں گے۔
پیپلز پارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑو کی زیرصدارت میرپورخاص ڈویژن کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی انتخابات میں خواہشمند امیدواروں کی درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔
نثارکھوڑو نے کہا کہ کراچی کارکنان بلدیاتی انتخابات کے لیے گھر گھررابطہ مہم کو تیزکریں، بلدیاتی نمائندوں کوپارٹی ٹکٹ کارکردگی کی بنیاد پرجاری کیے جائیں گے، عوام کا ہم پر اعتماد ہے، پیپلز پارٹی بھرپورکامیابی حاصل کرے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement