Advertisement

پاکستان دہشت گردی کی تمام اشکال کی مذمت کرتا ہے، عاصم افتخار

عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام اشکال کی مذمت کرتا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے پاکستان کی کابل میں دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آج کابل میں 3 دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان حملوں کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہوا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے، پاکستانی حکومت اور عوام متاثرین کے اہل خانہ سے گہری ہمدردی کرتے ہیں۔

عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہے، پاکستان دہشت گردی کی تمام اشکال کی مذمت کرتا ہے، ہم افسوس کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version