Advertisement

فروٹ چاٹ کالی ہو نے سے بچانے اور تروتازہ رکھنے کی آسان ٹپ

فروٹ چاٹ کالی ہو نے سے بچانے کے لئے ایسا کیا کریں کہ آپ کے پھل بالکل تروتازہ رہیں اور آپ کا کام بھی نہ بڑھے، آئیں جانتے ہیں۔

رمضان میں آئے دن افطار پارٹیاں ہوتی رہتی ہیں، ایسے میں اپنا کام کم کرنے کے لئے پھل وغیرہ پہلے سے کاٹ کر رکھ دئیے جاتے ہیں تاکہ کام کچھ کم ہو جائے لیکن پھل کاٹ کر رکھنے سے کچھ پھل جس میں آئرن کی مقدار زیادہ ہو وہ کالے اور بد شکل ہو جاتے ہیں تو ایسے میں کیا ایسی ٹپ اپنائیں کہ ہمارا کام بھی سمٹ جائے اور پھل بھی اپنی تروتازگی نہ کھوئیں۔

ٹپ:

پھلوں کو کاٹ کر اس میں لیموں کا رس نچوڑ دیں اور اچھی طرح ملا لیں ، پھلوں کا ذائقہ بھی اچھا ہو جائے گا اور پھل کالے بھی نہیں ہوں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version