Advertisement

سجل علی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ سجل علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل سجل علی کی جانب سے اداکار احمد علی اکبر کے لئے تعریفی پیغام جاری کیا گیا تھا۔

Advertisement

اداکارہ سجل علی نے پریزاد ڈرامے میں اداکار  احمد علی اکبر کی بہترین اداکاری کی تعریف کی تھی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ احمد علی اکبر آپ  نے کمال کا کام کیا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ آپ نے یہ پروجیکٹ کیا کیونکہ آپ سے بہتر یہ کام کوئی نہیں کر سکتا تھا۔

دوسری جانب اداکارہ اشنا شاہ نے بھی پری زاد ڈرامے میں احمد علی اکبر کے کردار کی بہت تعریف کی تھی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ احمد علی اکبر اپنی اصل زندگی سے زیادہ اس ڈرامے میں اچھے لگے ہیں اور ان کا کردار انہیں وحید مراد کی یاد دلاتا ہے۔

واضح رہے کہ  پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فہد مصطفیٰ نے بھی احمد علی اکبر کے نئے کردار کے حوالے سے ان کی خوب پذیرائی کی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version