Advertisement

عدنان صدیقی نے اپنے ننھے فین کی ویڈیو شیئر کر دی

عدنان صدیقی کا نام پاکستانی فلم اورڈرامہ انڈسٹری میں کسی تعرف کا محتاج نہیں ہے۔ وہ ایک خوبصورت ماڈل باصلاحیت اداکار اور عمدہ میزبان ہیں، جو صرف وطن عزیز ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنی عمدی اداکاری کی بنا پر نام کما چکے ہیں عدنان صدیقی کا شمار ان اداکروں میں ہوتا ہے جنہوں نے ہالی ووڈ میں بھی کام کیا۔

عدنان صدیقی ایک باوقار شخصیت کے مالک جبکہ نہایت دھیمے لہجے میں گفتگوکرتے ہیں۔ ڈرامہ سیریل عروسہ سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کرنے والے عدنان صدیقی اب تک کئی مشہور ڈراموں میں جلوہ گر ہوچکے ہیں، جبکہ متعدد ڈراموں میں بہترین اداکاری کی بناپر کئی ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔

عدنان صدیقی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بہت کم متحرک رہتے ہیں لیکن اگر ان کے فین کہیں مل جائے تو وہ اس کی ویڈیوبناکر ضرور شیئر کرتے ہیں۔

ایسی ایک ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں ایک بچہ جو مختلف اشیا کو فروخت کرتے ہوئے سڑک پر ان کے مشہور ترین ڈرامے میرے پاس تم ہو کا گانا گنگنارہا ہے اور عدنان صدیقی اس کی ویڈیو بناتے ہوئے اس کا ساتھ بھی دے رہیں اور اس کے بعد انہوں نے اس بچے کو دعا بھی دی اور کہا کہ جیتے رہو۔

 واضح رہے کہ میرے پاس تم ہوڈرامہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک سنگ میل ثابت ہواہے جسے تین سال گزرنے کے باوجود آج بھی اتنی مقبولت اور پزیرائی حاصل ہے جیسا کہ پہلے تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version