Advertisement

نیب کا فرح خان کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ

فرح خان

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے فرح  خان کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے فرح خان کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کرتے ہوئے انکوائری کی منظوری دے دی گئی ہے۔

فرح خان کے کیس کے متعلق ڈی جی نیب لاہور کو قانون کے مطابق انکوائری کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

نیب سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کیخلاف آمدن سے زاہد اثاثہ جات کی انکوائری کرے گا۔

Advertisement

نیب کے اعلامیے کے مطابق فرح خان نے 9 بار امریکا اور 6 بار متحدہ عرب امارات کا سفر کیا۔

میڈیا رپورٹس میں فرح خان پر غیر قانونی ذرائع سے اثاثے بنانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

فرح خان کے اثاثوں میں سال 2018ء کے بعد سے نمایاں اضافہ ہوا، کچھ رقوم فرح خان کے ذاتی اکاوٴنٹ میں موصول ہوئیں اورجلد واپس لے لی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version