Advertisement

مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات، وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

دوران ملاقات جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کے حل کے جذبے کو سراہا۔

مولانا فضل الرحمان نے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے مکمل تعاون اور مدد کا یقین دلایا۔

دونوں رہنماؤں نے اہم سیاسی امور اور کابینہ کی تشکیل پر تبادلہ خیال کیا۔

Advertisement

اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آپ نے آتے ہی قوم کو دکھایا ہے کہ ان کا خادم کام کیسے کرتا ہے۔

خیال رہے کہ جماعت اسلام کی جانب سے کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ اب تک نہیں کیا گیا ہے تاہم اس معاملے پر تاحال مشاورت جاری ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے اتحادی ہے مگر کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ پارٹی مشاورت سے ہوگا اور کابینہ میں شامل ہونے یا نا ہونے کا فیصلہ جلد ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version