نسیم شاہ نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق 22 سالہ کھلاڑی میچ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے۔
تاہم گلوسٹر شائر کی انتظامیہ پر امید ہے کہ نسیم یارکشائر کے خلاف میچ سے قبل فٹنس بحال کر لیں گے۔
گلوسٹر شائر نے نسیم شاہ کو 2022 کے سیزن کے لیے سائن کیا وہ اس سال کے آخر میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بھی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز دی ہنڈریڈ کے دوسرے سیزن میں ویلش فائر کے لیے کھیلیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

