Advertisement

قومی اسمبلی میں اسد عمر کی آصف زرداری کو مبارک باد

سیاسی بحران

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہہے کہ وہ آصٖ زرداری کو مبارکباد دیتے ہیں کہ انہیں سڑکوں پر گھسیٹںے کا کہنے والے آج ان کےگھٹنوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں۔

 قومی اسمبلی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پچھلے 20 سال سے ایک دوسرے کو چور ڈاکو قرار دیتے رہے آج اکٹھے ہوگئے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ 7 مارچ کو ہمیں دھمکی آمیز خط ملا تھا اور 8 مارچ کو اپوزیشن نے اپنی کامیابی کا سفر بھی شروع کردیا تھا۔

اسد عمر نے کہا کہ اپوزیشن بتائے کہ یہ کونسی جمہوریت ہے جس کا نمونہ آج ہمیں مل رہا ہے کہ پہلے مریکہ میں بات کی گئی اور بعد میں پاکستان میں عدم اعتماد شروع کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت عرصے سے عمران خان کی حکومت گرا نے کی پلاننگ کی جارہی تھی تو ضمیر فروشی کا دروازہ بند کرنے کیلئے بھی تو اپوزیشن آگے بڑھے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اگرعدم اعتماد کامیاب ہوگی تو بھان متی کا کنبہ حکومت بنائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن لوٹا گیا جو کہ سب سے سامنے ہے کہ یوسف رضاگیلانی کے لئے ووٹ خریدے گئے تھے اور اس کا آڈیو ریکاڑد بھی موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version