Advertisement

دیکھیئے وہ 5 عجیب و غریب تصاویر جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں

کچھ تصاویر میں ایسی چیزیں پوشیدہ ہوتی ہیں جو سامنے ہونے کے باجود بھی ہمیں سمجھ نہیں آتیں اور وہ ہمارے ذہنوں کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں۔

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پارک میں کھیلتی ہوئی بچی کے سر کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہے، بعض انٹرنیٹ صارفین اس تصویر کو فوٹوشاپ بھی قرار دے رہے ہیں۔

اس تصویر میں سیڑھیوں پر چڑھتا ایک شخص ہے جس کا پورا جسم تو نظر آرہا ہے لیکن سر دھڑ سے غائب ہے۔

کیا آپ دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ اس شخص کا سر کہاں گیا؟

Advertisement

اس تصویر میں آپ کو پانچ لوگ دکھائی دے رہے ہوں گے لیکن آپ کے لیے یہ جاننا مشکل ہوجائے گا کہ غلطی کہاں موجود ہے۔

تصویر میں جو لڑکا سیاہ قمیض پہنے سیدھے ہاتھ پر کھڑا ہے وہ دراصل مسکرا تو رہا ہے لیکن اس کے منہ میں چمکنے والے اس کے دانت نہیں بلکہ اس کے میں منہ میں لالی پوپ موجود ہے جس سے یوں ظاہر ہو رہا ہے جیسے وہ اس کے دانت ہیں۔

اس تصویر کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے کتا یوگا کر رہا ہے، کیا آپ اس تصویر کو سمجھ پائے؟

Advertisement

اس تصویر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کبوترخوفناک نظروں سے گھور رہے ہوں لیکن دراصل وہ کبوتر نہیں بلکہ اسٹیڈیم کی لائٹس ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version