Advertisement

سلمان خان کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا

بالی وُڈ کے چاکلیٹی ہیرو سلمان خان نے نئی تصویر شئیر کر کے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا۔

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلو میاں یعنی سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنت سے اپنی ایک بغیر شرٹ کے تصویر شیئر کی ہے جس کو مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔

تاہم اس تصویر میں سلو میاں ایک نئے انداز میں نظر آ رہے ہیں جس وجہ سے ان کے مداح یہ اندازہ لگا رہے ہیں کہ شاید یہ ان کی کسی نئی آنے والی فلم کا لُک ہے۔

اس تصویر میں سلمان خان کسی اینیمیٹڈ فلم  کے ہیرو کی طرح لگ رہے ہیں جبکہ تصویر میں کافی اندھیرا ہے جس کی وجہ ان کا چہرہ نہیں دکھائی دے رہا جبکہ ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ کسی فلمی سین کا شوٹ کر رہے ہیں اور کسی فیکٹری نما جکہ پر موجود ہیں۔

تاہم سلمان کی اس سپر ہاٹ باڈی کو دیکھ کر ان کے مداحوں کو انکی آنے والی فلم ‘ٹائیگر ۔3’ یاد آنے لگی ہے۔

اس تصویر میں سلمان فل ایکشن موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں، پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے سلمان نے لکھا ’’گرین لیوز میٹرز‘‘۔

سلمان کا یہ لک مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے ان کے مداح تصویر کو بھرپور لائک اور اس پر خوب کمنٹس کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version