Advertisement

کابینہ میں پیپلز پارٹی کے کتنے وزیر ہوں گے؟ آصف زرداری نے بڑی بات کردی

حکومتی اتحادیوں میں شامل سب سے بڑا نام پاکستان پیپلزپارٹی کا ہے اور حکومت نے تمام اتحادیوں کو وزارتیں دینے کا وعدہ کیا ہے۔

ہر وزارت کے لئے الگ الگ نام سامنے آرہے ہیں جس میں پیپلزپارٹی کے اراکین کا بھی نام شامل ہے تاہم پارٹی چیئرمین بلالو بھٹو کو وزارت خارجہ کا عہدہ دیئے جانے کے امکانات ہیں۔

اس حوالے سے وضاحت پیش کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی رزداری نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کوئی وزارت نہیں لے رہی ہے۔

 

قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے پیپلزپارٹی  وزارتیں نہیں لے رہی ہے۔

 انہوں نے بتایا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں وزراتیں نہ لیں کیونکہ ہم چاہتے ہیں دوستوں کو پہلے ایڈجسٹ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version