Advertisement

عائشہ عمر اب تک خانہ کعبہ کیوں نہیں جا سکیں؟ اداکارہ کا انکشاف

مشہور پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ وہ بےحد خواہش ہونے کے باوجود بھی اب تک خانہ کعبہ نہیں جا سکیں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شوبز پاکستان کی خوبرو اداکارہ، میزبان و گلوکارہ عائشہ عمر نے اگلے سال عمرہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

گزشتہ دنوں کئی ملکوں گھومنے والی اداکارہ عائشہ عمر نے ایک ٹاک شو میں شرکت کی، اس دوران عائشہ عمر نے متعدد سوالوں کے دلچسپ انداز میں جواب دیئے۔

شو کے میزبان، نعمان اعجاز کی جانب سے عائشہ عمر سے پوچھا گیا کہ ’کوئی ایسی جگہ جہاں آپ بہت خواہش کے بعد  بھی نہ جا سکی ہوں؟

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے عائشہ عمر کے منہ سے بے ساختہ ’خانہ کعبہ‘ نکلا، عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ ’وہ خانہ کعبہ جانے کی بہت خواہش مند ہیں اور انشاء اللّٰہ وہ اگلے سال ضرور عمرہ کریں گی۔

Advertisement

عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ ’وہ خانہ کعبہ جانے کی بہت خواہش مند ہیں اور انشاء اللّٰہ وہ اگلے سال ضرور عمرہ کریں گی۔‘

نعمان اعجاز نے پوچھا کہ ’ کیا آپ کی زندگی میں عمرہ کرنے کے بعد کوئی تبدیلی آئے گی؟‘

جس کا جواب دیتے ہوئے عائشہ عمر کا کہنا تھا ’ بالکل وہ اپنی زندگی گزارنے کے طریقوں کو بد لیں گی۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version