Advertisement

بحری امور کی وزارت کراچی پورٹ کو ترقی دینے کیلئے تعاون کریگی، فیصل سبزواری

فیصل سبزواری

فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ بحری امور کی وزارت کراچی پورٹ کو ترقی دینے کیلئے تعاون کریگی۔

  وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلا دورہ تھا آج کراچی پورٹ کا، یہاں کی چیزوں کو دیکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مزید پورٹ کو ترقی دینے کے لئے اقدامات کیے جاسکتے ہیں، بحری امور کی وزارت ہر طرح تعاون کریگی، معاشی طور پر صورتحال بہتر نہیں ہے لیکن مسائل کے حل کے لئے اقدامات کرینگے۔

فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ جلد از جلد ایسے کام کیے جائیں تاکہ کم وقت میں کام ہو، ذمہ داری اور فرائض کو دیکھتے ہوئے حکمت عملی بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version