Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب، متنازع خط پر بریفنگ متوقع

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سالمتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جس دوران متنازع خط پر بریفنگ متوقع کی جارہی ہے۔

 اجلاس آج دوپہر دن دو بجے وزیراعظم آفس میں منعقد ہوگا جس میں آئی ایس آئی کے وفد سمیت وفاقی وزراء اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔

اجلاس میں قومی سلامتی کی صورتحال اور متنازعہ خط پر بات ہوگی جبکہ وزارت خارجہ کی جانب سے متنازع خط و سائیفر پر بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں سابق حکومت کے خط اسکینڈل کے مرکزی کردار اور امریکہ میں سابق سفیر اسد مجید خان بھی شرکت کریں گے جو کہ گزشتہ چند ہفتوں سے پاکستان میں موجود ہیں اور ممکنہ طور پر خط کے متعلق اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ بھی پیش کرینگے۔

Advertisement

وزارت خارجہ کے وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ امور سہیل محمود سمیت وزارت خارجہ امریکہ ڈویژن کے سینئر حکام بھی شریک ہوں گے۔

مراسلے ڈی کوڈ کرنے والے وزارت خارجہ کے حکام اور افسران کی کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version