ژالے سرحدی نے مداحوں کو رمضان کی مبارکباد کس طرح دی؟

ژالے سرحدی نے خوبصورت لباس میں تصاویر شئیر کر دیں۔
مشہور پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصاویر شئیر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کر دی۔
ان تصاویر میں ژالے نے خوبصورت جامنی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے سر پر ڈوپٹہ بھی لے رکھا ہے۔
اداکارہ نے تصاویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ رمضان کریم مبارک اللہ سب ہی پر اپنے نعمتوں کی بارش کرے۔
ژالے سرحدی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر بےحد مقبول ہو رہی ہیں اور ان کے مداحوں کو ان کا خوبصورت کھلتے ہوئے رنگ کا لباس بھی خوب بھا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

