Advertisement

نیویارک کی گلیوں میں لہنگا پہنے لڑکے کا بھارتی گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

نیویارک کی گلیوں میں لہنگا پہنے لڑکے کی بھارتی گانے پر رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

بھارتی گانوں کو دنیا بھر میں سُنا جاتا ہے تاہم کچھ بھارتی گانے ایسے بھی ہیں جنہیں سُن کر گورے بھی جھوم اُٹھتے ہیں اور اکثر ناچنے بھی لگتے ہیں۔

ایسی ہی ایک مثال نیو یارک  کی گلیوں میں ڈانس کرتے نوجوان لڑکے کی ہے جس کو ناچتا دیکھ کر سب ہی جھوم اُٹھے اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس لڑکے کے بھارتی مشہور فلم ’پُشپا‘ کے گانے ’ سامی سامی‘ پر ڈانس کے دوران  لوگ جمع ہوگئے اور ویڈیوز اور تصویریں بنانے لگے اور لطف اندوز ہونے رہے۔

انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہوتی کی اس ویڈیو کو تا حال 3 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں اور اس لڑکے کے ڈانس کو بےحد پسند کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version