Advertisement

فیصل واوڈا کا فارن فنڈنگ کیس سے متعلق بڑا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا کہ جو کیس میرے خلاف بنایا گیا تھا وہی پی ٹی آئی کیخلاف بنایاگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح مجھے نااہل کیا گیا ایسے ہی پی ٹی آئی کو کالعدم کرایا جائے گا، حالانکہ سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ الیکشن کمیشن کورٹ آف لا نہیں ہے۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ الیکشن کمیشن کےایک ممبر کو سندھ حکومت نےنوکری دی ہوئی ہے اسی طرح دوسرے رکن کو ن لیگ کے دور میں نوکری سے نوازا گیا تھا۔

انہوں نے سوال کیا کہ حالیہ ہارس ٹریڈنگ پر الیکشن کمیشن نے کوئی نوٹس لیا جب کہ میرے پاس سینیٹ الیکشن میں ووٹ خریدنےکی فوٹیج ہے کیا آج تک اس پر کچھ ہوا؟

Advertisement

تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ بتائیں کیسے پتہ چلا کہ الیکشن کمشنر کےاکاؤنٹس کی تحقیقات ہوئیں، آج ایک اور ثبوت سامنے آگیا کہ ن لیگ اور الیکشن کمشنر میں گٹھ جوڑہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version