Advertisement

‘‘عمران خان! ہم آپ کے لائق ہی نہیں ’’

ڈاکٹر شائستہ لودھی

پاکستان شو بز انڈسٹری کی نامور مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے بھی ملک کی موجودہ صورتحال اور عمران خان کے خلاف تحریک عد م اعتماد کی کامیابی پراظہار خیال کیا ہے۔

ڈاکٹر شائستہ لودھی نے اپنے ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان کی  ایک مسکراتی ہوئی تصویر شئیر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ عمران خان ہم معافی چاہتے ہیں ، ہم آپ کے لائق ہی نہیں۔

Advertisement

 عمران خان اب وزیر اعظم نہیں رہے لیکن اس کے باوجود شوبز شخصیات نے ان کا ساتھ دیتے ہوئے انہیں مضبوط رہنے اور نہ گھبرانے کا مشورہ دیا ہے۔

Advertisement

واضح رہےکہ قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد 174 ووٹوں سے کامیاب ہوئی۔

عمران خان 3 سال 7 ماہ 21 دن تک وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے۔

عمران خان پارلیمانی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں باقاعدہ آئینی طریقہ کار کے تحت عدم اعتماد کی قرارداد کے ذریعے اپنے عہدے سے ہٹایا گیا۔

دوسری جانب آج وزارت عظمیٰ کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے متفقہ امیدوارشہباز شریف نے اپنے کاغذت نامزدگی جمع کروادیے ہیں جس کے بعد اب قومی اسمبلی نئے قائد ایوان کا انتخاب کرے گی۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version