Advertisement

ساؤتھ انڈین فلم نے کمائی کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے

مشہور ساؤتھ انڈین فلم کے جی ایف کے پارٹ ٹو نے کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی فلم کے جی ایف چیپٹر 2 نے کمائی کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ریلیز کے پہلے دن ہی فلم نے 140 کروڑ بھارتی روپے کی ریکارڈ کمائی کرلی۔

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی فلم کے جی ایف چیپٹر 2 نے ریلیز کے پہلے ہی روز ریکارڈ کمائی کر کے تمام بھارتی فلموں کو  پیچھے چھوڑ دیا جبکہ شائقین کی جانب سے فل  کو بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

پہلے دن فلم نے باکس آفس پر 140 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا، اس سے قبل یہ ریکارڈ گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی تیلگو فلم آر آر آر کے پاس تھا جس نے ریلیز کے پہلے روز 134 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔

یاد رہے کہ فلم میں بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنجے دت اور روینہ ٹنڈن اہم کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ مرکزی کردار ساؤتھ انڈین سینما کے اداکار یش ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کے مصنف اور ہدایت کار پرشانت نیل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version