Advertisement

فروٹ چاٹ کو ترو تازہ رکھنے کی آسان ٹپ جانیں

فروٹ چاٹ بنانے کے بعد اگر وہ کالی ہوجاتی ہے تو آج ہم آپ کو ایسی ٹپس دیں گے کہ وہ ترو تازہ رہے گی۔

رمضان میں آئے دن افطار پارٹیاں ہوتی رہتی ہیں ایسے میں اپنا کام کم کرنے کے لئے پھل وغیرہ پہلے سے کاٹ کر رکھ دئیے جاتے ہیں تاکہ کام کچھ کم ہو جائے لیکن پھل کاٹ کر رکھنے سے کچھ پھل جس میں آئرن کی مقدار زیادہ ہو وہ کالے اور بد شکل ہو جاتے ہیں

پھلوں کو کاٹ کر اس میں لیموں کا رس نچوڑ دیں اور اچھی طرح ملا لیں،اس سے پھلوں کا ذائقہ بھی اچھا ہو جائے گا اور پھل کالے بھی نہیں ہوں گے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version