Advertisement

گرمیوں میں کھجور کا استعمال نقصاندہ تو نہیں؟ جانئیے

کھجور

رمضان المبارک میں کھجور کھانے کے حیران کن فوائد؛ جانیے

گرمی کے موسم میں کھجور کا استعمال نقصان دہ ہے یا نہیں ؟ 

اس سوال کا جواب آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں دینگے ، تاکہ آپ کسی پریشانی کے بغیر رمضان میں کھجور کا استعمال جاری رکھ سکیں، چاہے گرمی ہو یا سردی۔

گرمیوں میں کھجور کا استعمال:

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور کھانے سے جسم میں حرارت پیدا ہوتی ہے اور اس کا استعمال سردی میں زیادہ مفید ہے، لیکن گرمیوں میں اس کو کھانے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے البتہ مقدار کا خیال رکھ کر کھائی جائے تو یہ نقصان دہ ثابت نہیں ہوگی۔

گرمیوں میں روزانہ کتنی کھجور کھائی جا سکتی ہیں؟

Advertisement

رمضان میں تو ہم روزانہ ہی سحر و افطار میں کھجور کھاتے ہیں، لیکن ضروری یہ ہے کہ اس کو کھانے کی مقدار کی حد کا خیال رکھا جائے تاکہ یہ نقصان دہ ثابت نہ ہو۔

گرمیوں میں صرف دو یا تین کھجوریں کھانا ہی صحت کے لیے بہتر ہے، اس سے زائد کھانے سے جسم میں حرارت پیدا ہو سکتی ہے ساتھ ہی یہ معدے میں درد کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔

تو پھر رمضان میں کھانے پینے میں احتیاط کریں اور صرف 2 سے 3 کھجور کھا کر صحت متوازن رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version