گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اچانک طبیعت خراب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کو سروسز اسپتال لایا گیا اور انکے ابتدائی ٹیسٹ کیے گئے۔
اسپتال ذرائع نے بتایا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو سروسز اسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ میں داخل کر لیا گیا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو پیٹ خراب ہونے کے باعث سروسز لایا گیا ہے۔
اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ گورنر پنجاب کو میڈیکل ون کے پروفیسر در محمد نے چیک کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

