Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔

 وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 45 ایجنڈا پوائنٹس شامل تھے۔

کابینہ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے صوبے میں طویل مدت قیام کی پالیسی کی منظوری دی جس کا مقصد بلوچستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

کابینہ نے بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام پر عملدرآمد اوراس کی فوری طور پر لانچنگ کی منظوری دی اس سہولت سے بلوچستان کے 18لاکھ خاندان مستفید ہوں گے جنہیں فی خاندان 10لاکھ روپے کا ہیلتھ کور میسر ہوگا۔

اس کے علاوہ کابینہ نے شہید سکندر زہری اسپتال خضدار اور 50 بستروں کے خدابادان اسپتال پنجگور کو خود مختار اسپتال قرار دینے کے بلوں کی بھی منظوری دی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version