Advertisement

کراچی: رواں سال کی دوسری بینک ڈکیتی، ملزمان20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی میں رواں سال دوسری بار بینک ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رواں سال کی دوسری بینک ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بینک ڈکیتی کا مقدمہ برانچ منیجر کی مدعیت میں تھانہ شارع نور جہاں میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

مقدمے کے متن میں لکھا ہے کہ ملزم صبح 11 بجکر 9 منٹ پر بینک میں داخل ہوئے، ڈاکو سیکیورٹی گارڈ کو قابو کرکے بینک میں اندر آئے، ملزمان نے کیش کاؤنٹر سے تقریبا 20 لاکھ روپے کی رقم لوٹی اور تین منٹ میں فرار ہوگئے۔

 متن میں لکھا ہے کہ ملزم فرار ہوتے ہوئے سیکیورٹی گارڈز کا اسلحہ بھی ہمراہ لے گئے، ملزمان کی تعداد 6 تھی جنہوں نے دوران واردات سیکیورٹی گارڈ پر تشدد بھی کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version