Advertisement

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے بھارت میں بھی چرچے ہونے لگے

زرتاج

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے بھارت میں بھی چرچے ہونے لگے۔

بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار کمال راشد خان جوکہ کے آر کے کے نام سے جانے جاتے ہیں ، نے حال ہی میں پاکستانی سیاستدان  زرتاج گل کے سیاسی بیان پر مشتمل ایک ٹک ٹاک ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شئیر کی ہے۔

ویڈیو شئیر کرنے کے ساتھ انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ  بھارت میں بھی ان جیسے دو، تین وفاقی وزیر ہونے چاہئیں۔

اداکار کمال راشد خان نے مزید لکھا کہ بھارت میں کوئی ان جیسا ہوشیار اور اچھا مقرر  سیاستدان کیوں نہیں ہے؟

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version