Advertisement

نواز شریف کب واپس آرہے ہیں؟ حتمی تاریخ سامنے آگئی

NAB calls the records bank accounts and property of Nawaz Sharif

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز کی وطن واپسی کے بارے میں اہم پہیشرفت ہوئی ہے، ن لیگی رہنما طلال چوہدری کا دعویٰ ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف الیکشن سے پہلے وطن واپس آجائیں گے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کی جان ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہے، وہ الیکشن سے پہلےوطن واپس آجائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب الیکشن جب بھی ہوں وہ پاکستان آ کر انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔

طلال چوہدری کا یہ بھی کہنا تھا کہ 5 سے 6 ماہ میں الیکشن نہیں کرائے جا سکتے، آئینی طور پر نئی حکومت بنی ہے۔

اگر طلال چوہدری سے نتیجہ اخذ کریں تو ایسا لگتا ہے نواز شریف کا اگلے 5 سے 6 ماہ میں پاکستان واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Advertisement

لیکن دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے بھی گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

جاوید لطیف نے بتایا تھا کہ نواز شریف  پاکستان آکر عدالتوں کے فیصلوں اور سزاؤں کا سامنا کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version