وزیرِ اعظم کی مسجد نبوی ﷺ میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے سعودی عرب دورے کے دوسرے روز مسجد نبوی ﷺ میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا تین روزہ دورۂ سعودی عرب (28-30 اپریل 2022)
وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے سعودیہ عرب دورے کے دوسرے روز مسجد نبوی ﷺ نمازِ جمعہ کی ادائیگی کیلئے پہنچے.
نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک و قوم کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی گئی. pic.twitter.com/H4LofYrrYx
Advertisement— Prime Minister’s Office (@PakPMO) April 29, 2022
نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک و قوم کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا بھی کی گئی ہے۔
اس دوران وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزراء اور سعودی قیادت بھی موجود تھی۔
Prime Minister Shahbaz Sharif along with the Pakistani delegation offered Jumma prayer in Masjid-e-Nabwi (PBUH).
AdvertisementThe delegation prayed for the security of the country & the nation and for the development & prosperity of Pakistan. pic.twitter.com/3Sg7lPpKNO
— Prime Minister’s Office (@PakPMO) April 29, 2022
اس دوران سیکیورٹی اہلکار کی بڑی تعداد بھی وفد کے ہمراہ موجود تھی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجدِ نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور مغرب کی نماز ادا کی۔
وزیراعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک کی سلامتی، ترقی اور سماجی اقتصادی ترقی کے لیے دعا کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News