Advertisement

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے جس میں پارٹی کی سینئر قیادت شریک ہوگی۔

اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی جائیگی اور پنجاب کی نمبر گیم بھی زیر بحث آئے گی۔

علاوہ ازیں وزیراعظم آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے اہم ہدایات دیں گے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے بھی اس حوالے سے تصدیق کی ہے۔

Advertisement

 ان کا کہنا تھا کہ اگلےعام انتخابات میں 89 دن باقی رہ گئے ہیں اور نئے انتخابات ہی موجودہ صورتحال کا حل ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کل مرکزی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں ٹکٹ کی تقسیم کے معاملے پرغور کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version