Advertisement

امریکا کا وزیراعظم عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش کے الزامات پر بڑا بیان

امریکی محکمہ خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کے خلاف عدم اعتماد میں ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کردیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی ترجمان جیلیانا پورٹر نے اہم معاملات پر پریس بریفنگ دی۔

بریفنگ میں ایک صحافی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا پر لگائے گئے الزامت کے متعلق سوال کیا۔

جس کے جواب میں ڈپٹی ترجمان کا کہنا تھا کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ  امریکا صورتِ حال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہ پاکستان میں آئینی عمل اور قانون کی حکمرانی کےحامی ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
اسرائیلی اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ
سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی
اسرائیل نے ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے میں ملوث ہونے کی تردید کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version